نرگس مستانہ

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - نرگس چشم، جس کی آنکھیں بڑی بڑی اور نرگس سے مشابہ ہوں، خوبصورت آنکھوں والا۔

اشتقاق

معانی اسم نکرہ ١ - نرگس چشم، جس کی آنکھیں بڑی بڑی اور نرگس سے مشابہ ہوں، خوبصورت آنکھوں والا۔